حديث مبارک ميں الله كے رسول صلى الله عليه وآله وسلم نے ارشاد فرمايا ہے كہ "جو كوئى بنده كچهـ بهى كهانے پينے كے بعد الحمدالله كہ كر ايک مرتبہ سورة اخلاص يعنى قل هوالله احد كى سورة ايک مرتبہ پڑهے گا اس كے گهر ميں رزق كى كشادگى ہوگى اور اس گهر ميں كوئى كبهى فاقہ نہ ہوگا اور جب تک وه كهانا تمہارے پيٹ ميں موجود رہے گا اس كها نے كا ايک ايک دانہ الله كا ذكر كرتا رہے گا جس كى بركت سے تمہارا چہرا منور رہے گا".
حضور صلى الله عليه وآله وسلم كا ارشاد ہے كہ وه شخص آباد رہے گا جو حديث سن كر دوسروں تک پہنچائے.الله تبارک وتعالى ہميں پڑهنے ، لكهنے اور سننے سے زياده عمل كرنے كى توفيق عطا فرمائے
That is a Great Job I hope you will post more information that can excel our knowledge and together we share
ReplyDeleteThanx yaaar
ReplyDeleteits nice
YPur welcome
ReplyDeleteMASHAALLAH
ReplyDeletegood attempt keep it up
ReplyDelete